AMC Complaints - Nadra Sadda Kurram Agency centre Issue ID cards for taliban
AMC
View All AMC Complaints 25 Nov, 2009 By RizwanNadra Sadda Kurram Agency centre Issue ID cards for taliban
میرا نام رضوان آورکزائی میرا تعلق فاٹا صدہ کرم آیجنسی سے ہے۔
عرض ھے۔ نادرہ دفتر صدہ کرم ایجنسی سنٹر بے طالبان کو بے شمار شناختی کارڈز بنائے ہیں۔ خکومت پاکستان نے ابھی تک کوئی اقدام نہی لیا۔ طالبان راج کے دوران سنٹر والون نے عام لوگوں کے کام نہی کرتے ۔لوگ کوہاٹ پشاور شناختی کارڈ بنانے جارہے تھے۔اس سلسلے میں میں نے کی اخبارو کو ایمل بھی بھجے ہیں لیکن ابھی تک کسی کارکن کو گرفتار نھی کیا۔
کارکونان کا تعلق
ناصر بابو گاؤں درانی سدہ کرم آیجنسی
ساجد گاؤں صدہ کرم آججنسی
صوام آلدین گاؤں درانی صدہ کرم آیجنسی
جمیل صدہ کرام آیجنسی
جناب سے عرض ہے کہ برائے مھربانی پوری سٹاف سے پوچگج کی جائے۔۔
رضوان آورکزائی صدہ کرام آجنسی پاکستان
Phon No: 0926 521366
Email: rizwanorakzai@hotmail.com
Posted: 28 May, 2010 by arif
my english id card
