Mini statement Complaints - Mini statement

Mini statement

View All Mini statement Complaints

Mini statement

اسلام علیکم جاز کیش چیف ڈریکٹر صاحب میرا یہ مسئلہ ہے کہ میں قسطوں پر ایک پلاٹ لیا تھا اور ہر ماہ میں اپنی قسط بھیجتا راہا تھا جاز کیش اکاؤنٹ کے ذریعہ اب مسئلہ یہ ہے کہ وہ 2020/3 ماہ کی قسط نہیں مان راہا میں ایک غریب آدمی ہوں بہت مشکل سے میں قسط بھیجتا راہا ہوں وہ کہتا ہے اگر آپ نے قسط بھیجی ہے تو اسکا ریکارڈ دیکھاو اب مجھے 2020/3 ماہ کی سٹیٹ منٹ چاہیے پلیز پلیز پلیز میری مدد فرمائیں میں جاز کیش کے بنک میں بھی گیا تھا انہوں نے بھی نہیں سنی میری با اور نا ہی جازکیش ہیلپ لائن والوں نے

Read Comments Add Comment

More Mini statement complaints

Mini statement - Mini statement

Post your Comment

Your Name:
Your Email:
Your email will never be visible to others
Do you agree with this complaint?
     Agree Neutral Disagree
Comments:
Type Verification Code: